اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب میں ضمنی انتخاب کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر

12 3

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر پولنگ 17جولائی کو ہوگی۔
ذرائعکے مطابق الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق پنجاب کے 20 حلقوں میں انتخابی مہم اختتام پذیر ہو گئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم پر پابندی ہے،تمام جماعتیں اور امیدوار آج انتخابی مہم نہ چلائیں۔
رات 12 بجے کے بعد جلسہ، جلوس، کارنر میٹنگز پر پابندی ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف الیکشن ایکٹ کے تحت سخت کاروائی ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481