اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

منی لانڈرنگ انکوائری: نیب نے فرح خان کو نوٹس جاری کردیا

10 3

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کو نوٹس جاری کردیا۔
نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ انکوائری کے باعث فرح خان کو نوٹس جاری کیا ہے۔
نیب کے نوٹس کے مطابق 20 جولائی کو متعلقہ دستاویزات کے ہمراہ پیش ہوں۔
نیب کا کہنا ہے کہ فرح خان اور دیگر شخصیات کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ انکوائری کررہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481