اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سندھ حکومت کا خیرپور کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ

9 4

حکومت سندھ نے ضلع خیرپور کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔بارشوں سے خیرپور میں ہوئے نقصانات پر ضلع کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان کا کہنا تھاکہ ڈپٹی کمشنر کو خیرپور کو آفت زدہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے کہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ خیرپور میں بارشوں سے کھجور کے باغات کو 50 فیصد تک نقصان پہنچا ہے۔منظور وسان کا کہنا تھاکہ سندھ حکومت کھجورکے باغات کو ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481