اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب کے وزیر اویس لغاری نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

7 3

 

صوبہ پنجاب کے وزیر اویس لغاری نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔اویس لغاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو استعفیٰ بجھوا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق پنجاب میں ضمنی انتخابات کی مہم میں شرکت کیلئے وزارتوں سے مستعفی ہوگئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481