اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

این اے 245 ضمنی انتخاب: ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

2 5

کراچی کے حلقہ این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

حتمی فہرست میں تمام امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخاب 27 جولائی کو  ہوگا۔

تحریک انصاف کے ٹکٹ پر 2018 میں کامیاب ہونے والے عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی اس نشست کیلئے 18 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے بھی آزاد امیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481