اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی کابینہ نے 4 افرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دے دی

27

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر 4 افرادکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنےکی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 4 افرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دی ہے جب کہ 5 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیےگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے 4 افرادکو ایک بارباہر جانےکی اجازت بھی دی ہے، اس کے علاوہ دو شخصیات کو سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر ایک بار باہرجانےکی اجازت دی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481