اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا

22

اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کےخلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آردرج ہے۔پولیس کے مطابق عمران ریاض کو پولیس اسٹیشن منتقل کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان کو ضلع اٹک سےگرفتار کیا گیا، عمران ریاض خان پر پنجاب میں مقدمات درج ہیں، پنجاب کی حدود سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔وزیرِ قانون پنجاب ملک احمد خان نے مزید کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ اسلام آباد سے گرفتاری عمل میں آئی۔تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481