اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

10

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ پر 8 سے 12 جولائی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481