اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بالاکوٹ کے دو کمسن بچے دریائے کنہار میں ڈوب گئے

1 5

بالاکوٹ کے دو کمسن بچے دریائے کنہار میں ڈوب گئے جن میں سے ایک کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ دوسرا خونی موجوں کی نذر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بالاکوٹ گرلاٹ کے رہائشی دو بچے ایوب پل کے قریب دریاکنہار کے کنارے نہا رہے تھےکہ پائوں پھسلنے کے باعث دریا میں ڈوب گئے۔موقع ہر موجود افراد نے ایک بچے احسان ولد منصف کو بچا لیا۔جبکہ خضر ولد اشتیاق ساکن اپر گرلاٹ دریا کی خونی موجوں کی نذر ہوگیا۔جس کی نعش کی تلاش کے لئے آخری اطلاعات موصول ھونے تک ریسکیو آپریشن جاری تھا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481