Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب ضمنی الیکشن، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا تنویرکو نوٹس جاری

4 1

 

پنجاب کے حلقہ پی پی 140 میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویرکو اظہار  وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔

چیئرمین مانیٹرنگ ٹیم و الیکشن کمشنر نے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویرکو مراسلہ جاری کر دیا۔

مراسلے کے مطابق رانا تنویر نے ایک روز قبل رانا خلیل کے ڈیرے پر اجتماع سے خطاب کیا تھا، ڈیرہ پی پی 140 کے علاقہ جنڈیالہ روڈ پر واقع ہے، رانا تنویر کے خطاب کی ویڈیو 24 گھنٹے سے وائرل ہے۔

راناتنویرکو 4 جولائی دوپہر ایک بجے خود یانمائندے کے ذریعے پیش ہونےکا نوٹس جاری کیا گیا ہے اور  پیش نہ ہونے پر یک طرفہ کارروائی سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481