اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

’ملک میں بجلی کی طلب یومیہ 30 ہزار میگاواٹ سے بھی اوپر جارہی ہے

2 3

‘وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 30 ہزار میگاواٹ یومیہ سے بھی اوپر جانے لگی ہے۔ایک بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ نیپرا نے بجلی پر ٹیرف7 روپے 90 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی سفارش کی ہے اور یہ ٹیرف تین مرحلوں میں بڑھایا جائے گا۔بجلی بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر کاکہنا تھا کہ ملک میں بجلی کی طلب 30 ہزار میگاواٹ یومیہ سے بھی اوپر جانے لگی ہے۔دوسری جانب وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روسی خام تیل کی خریداری سے متعلق ریفائنریوں کا جواب آ گیا ہے، کچھ نے کہا ہے کہ روسی تیل ان کے ہاں ریفائن ہو سکتا ہے اور کچھ نے کہا کہ نہیں ہو سکتا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481