اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گذشتہ مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھی: ادارہ شماریا ت

3

پا کستان میں مالی سال21-2020 کے مقابلے گذشتہ مالی سال مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ جبکہ جون 2021 کے مقابلے جون 2022 میں مہنگائی21 فیصد بڑھی۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے جون 2022 میں بھی مہنگائی 6 فیصد بڑھی، اس دوران مئی کے مقابلے جون میں سب سے زیادہ اضافہ بجلی قیمت میں 52 فیصد ہوا۔اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال ٹرانسپورٹ سیکٹر  یا کرایوں کی مد میں 62 فیصد اضافہ ہوا۔کھانے  پینے کی اشیاء کی قیمتیں 30 فیصد بڑھیں، ماہانہ بنیادوں پر مئی کے مقابلے جون 2022 میں بجلی کی قیمت میں 52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481