Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خلیل الرحمٰن قمر کا بہروز سبزواری کی معافی پر ردعمل

18 3

لاہور: مصنف اور ہدایت کار خلیل الرحمن قمر کا خود سے متعلق سینئراداکار بہروزسبزواری کے بیان اورمعافی پرردعمل سامنے آگیا۔

خلیل الرحمٰن قمرنے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ بہروز بھائی کی ویڈیو کے حوالے سے کوئی مجھ سے رابطہ نہ کرے۔ مجھے معلوم ہے انہوں نے جو کہا مذاق میں کہا۔ان سے ایسی محبت ہے کہ وہ جو چاہے میرے بارے میں کہہ سکتے ہیں۔
ایک ٹی وی پروگرام میں اداکار بہروز سبزواری نے خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں کہا تھا کہ وہ رائٹر نہ ہوتے توکسی سے پٹ رہے ہوتے۔ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد بہروز سبزواری نے خلیل الرحمٰن قمرسے ایک ویڈیو کے ذریعے معافی مانگتے ہوئے اپنے بیان کو مذاق قراردیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481