اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

12 4

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج حکومتی اتحاد کی اہم جماعت پیپلز پارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔
ظہرانے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری شریک ہوں گے جبکہ پیپلز پارٹی کی سینیئر قیادت بھی آصف زرداری کے ہمراہ ہوگی۔
اس اہم ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے خدشا ت پر غور کیا جائے گا اور ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدے پر غور کیا جائے گا جبکہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ ظہرانےمیں چیئرمین نیب کی تقرری سمیت حکومتی امور پر بات چیت بھی کی جائے گی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481