اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

PTI رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

5 7

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرادیا ہے۔اس حوالے سےسعید آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا۔ایم پی اے سعید آفریدی کے استعفے پر عمران خان زندہ باد بھی لکھا ہوا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481