اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

توشہ خانہ میں جمع کرائے بغیر گھڑیاں بیچنا عمران خان کا حق ہے، فواد چوہدری

2 7

توشہ خانہ میں جمع کرائے بغیر گھڑیاں بیچنے کو  رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم عمران خان کا حق قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جس کی گھڑی ہے وہ چاہے بیچے، پھینکے، رکھے، یا کسی کو تحفہ دے ، دوسرا کون ہوتا ہے اس سے پوچھنے والا؟انہوں نے کہا کہ گھڑی بیچنے سے زیادہ عجیب بات ہے کہ ملک کا وزیراعظم 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرے۔فواد چوہدری سے بار بار رپورٹر نے سیدھے سوالات کیے  لیکن وہ سیدھا جواب دینے کے بجائے ہر بار بات گھما گئے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481