اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مئی کے مہینے میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 40 کروڑ ڈالر سے زائد رہا

8 4

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 40 کروڑ  ڈالر سے زائد رہا۔اپریل میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 60کروڑ ڈالر تھا، ذرائع کے مطابق مئی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 42کروڑ  50 لاکھ ڈالر رہا۔ذرائع کے مطابق مئی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے 2ارب 30کروڑ ڈالر بجھوائے گئے، اپریل کے مقابلے میں مئی میں ترسیلات زر میں 7 فیصد کمی ہوئی، گزشہ سال کے مقابلے میں مئی میں ترسیلات زر میں 25 فیصد کمی ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مئی میں اپریل کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ 6 ارب 60کروڑ  ڈالر کی درآمدات کی گئیں، مئی میں برآمدات اپریل کے مقابلے میں 15 فیصد اضافے سے 3ارب ڈالر  رہیں، برآمدات گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں اس سال مئی میں 21 فیصد کم رہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481