اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سندھ بلدیاتی الیکشن: 93 میں سے 92 یونین کمیٹیز کا نتیجہ مکمل ہوگیا

2 6

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔26 جون کو سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ ہوئی تھی۔اب 11 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کی 93 میں سے 92 یونین کمیٹیز کا نتیجہ مکمل ہوگیا ہے جبکہ ایک یونین کمیٹی پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔تازہ ترین نتائج کے مطابق 92 یونین کمیٹیز میں پیپلز پارٹی کے78، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے4، تحریک انصاف کے3، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 2، تحریک لبیک پاکستان کا ایک اور  4 آزاد پینل کامیاب ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481