اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک میں کورونا کی شرح میں نمایاں اضافہ، مزید 435 کیس رپورٹ

8 2

ملک بھرمیں کورونا کیسز کی شرح 3.19 فیصد ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوگیا اور 435 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این ایچ آئی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 13 ہزار 644 ٹیسٹ کیےگئے اور مزید 435 کیس رپورٹ ہوئے۔
ملک بھرمیں کورونا کیسز کی شرح 3.19 فیصد ریکارڈ کی گئی اور وبا سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 87 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481