Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان جھوٹے الزامات سے باز نہ آئے تو کورٹ لے جائیں گے: بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا

7 2

ن لیگ کو 2013 میں اقتدار دلانے کیلئے سیاسی انجینیئرنگ کے الزام پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے ایک بار پھر عمران خان کو جھوٹے الزامات پر اپنا سامنا کرنے کا چیلنج  دے دیا۔سابق ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ چار سال وزیراعظم رہ کر عمران خان نے تحقیقات کیوں نہیں کرائیں؟مظفر رانجھا نے کہا کہ جب انہوں نے کمیشن بنانے کی پیشکش کی تو عمران خان نے میڈیا سے کہا کہ ان کا الزام سیاسی بیان تھا، اسی طرح عمران خان نے نجم سیٹھی پر الزام لگا کر کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جھوٹے الزامات سے باز نہ آئے تو کورٹ لے جائیں گے ، عمران خان کے بارے میں بہت کچھ پتا ہے، وہ سب میڈیا کو بتادیں گے، اقتدار کھو کر عمران خان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں رہی، انہیں سنجیدہ نہ لیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481