اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دو روز میں پنجاب اسمبلی کے تین افسران ملازمت سے فارغ

4 3

دو روز میں پنجاب اسمبلی کے تین افسران کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ اسپیکر چوہدری پرویز  الہیٰ نے 2 اورسیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نےایک افسر کو نوکری سے برخاست کیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب اسمبلی کے تینو ں افسران کو انکوائری کےبعد الزامات ثابت ہونے پر فارغ کیا گیا۔اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف افسر امان خالد وائیں اور ڈپٹی پبلک ریلیشنز آفیسر شاہد محمود خان کو ملازمت سے برطرف کیا جبکہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نےاسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرعظیم احمدبٹ کونوکری سےبرخاست کیا۔ اسپیشل سیکرٹری علی عمران تینوں افسران کی ذاتی شنوائی کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481