اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بارشوں کے بعد موسم میں بہتری، بجلی کی طلب میں کمی آگئی

rain

ملک میں موسم کی بہتری کے بعد بجلی کی طلب میں بھی کمی آگئی۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ  کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے ذرائع کے مطابق مون سون بارشوں سے موسم کی صورتحال بہتر ہونےکے باعث بجلی کی طلب میں بھی کمی واقع  ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اس وقت ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 5000 میگاواٹ ہوگیا اور طلب 21000 میگا واٹ ہے۔ذرائع کے مطابق چھوٹے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے ہوگیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481