اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں

asif ali zardari mother death

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں مرحومہ زرین آرا کی تدفین نواب شاہ میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق مرحومہ کی تدفین میں شرکت کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری،وزیر خارجہ بلاول بھٹو، محترمہ فریال تالپور، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو،آصفہ بھٹو اور بختاور خصوصی طور پر نواب شاہ پہنچیں گے۔
مرحومہ کو آبائی قبرستان بالو جاقبہ میں آصف علی زرداری کے والد مرحوم حاکم علی زرداری کے پہلو میں دفن کیا جائیگا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی سمیت دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے سابق صدر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئےمرحومہ کی بلندی درجات اور مغفرت کے لیے دعا کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481