Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سینئیر ٹی وی آرٹسٹ اور سپر سٹار مسعود خواجہ چل بسے

9 1

مسعود خواجہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ وہ قہقہے بکھیرنے والا فنکار، یاروں کا یار اور محبت کرنے والا پیارا انسان تھا۔

اس کے ٹی وی شوز نے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ اس کی کوشش ہوتی تھی کہ ہر پروگرام میں کسی معاشرتی مسئلے کو اجاگر کیا جائے تاکہ مزاح کے ساتھ ساتھ اصلاح کا پہلو بھی سامنے آئے ۔

گزشتہ دنوں گردوں کی بیماری کے باعث مسعود خواجہ کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی داخل کیا گیا۔۔ لیکن سرکاری ہسپتالوں کے پاس اگر علاج معالجے کی خاطر خواہ سہولیات موجود ہوں تو ہمارے سیاستدان لندن اور نیویارک علاج کی غرض سے کیوں سفر کریں؟FB IMG 1655729813995۔

مسعود خواجہ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سے خصوصی علاج کے لیے درخواست کی تھی لیکن ۔۔۔۔۔۔ انھوں نے اس درخواست کو درخور اعتنا نہ سمجھا۔

مسعود خواجہ پیر کے روز اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481