اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، پورا شیئر لیں گے، آصف زرداری

7 1

سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو  110 ڈگری بدلوں گا، انشاء اللہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، پورا شیئر لیں گے۔آصف زرداری نے کہا کہ  میں اب پنجاب میں بیٹھوں گا اور  سب سے ملکر کام کروں گا، یہ کہنا کہ پنجاب،گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی ختم ہوگئی سفید جھوٹ ہے، ہم نے اپنی سیاست کمزور کر کے  پاکستان بچانے کی کوشش کی، انوکھے لاڈلے کی چار سال کی پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی ہے۔سابق صدر نے کہا کہ یہ ہماری کب سنتے ہیں، جب ضرورت پڑتی ہے تب سنتے ہیں، پنجاب میں بیٹھنا اور کارکنوں کو عزت دینی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481