Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکشن کمیشن نےلاڑکانہ میں بلاول کا جلسہ روکنےکیلئے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا

3 2

 

الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ سیل نے لاڑکانہ میں وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 21 جون کو ہونے والے جلسےکو  روکنےکے لیے  ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ سیل کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق  مانیٹرنگ سیل نے ضلعی انتظامیہ کو کہا ہےکہ بلاول بھٹو کے 21 جون کو ہونے والے جلسے کو  روکا جائے، الیکشن قوانین کے تحت جلسہ انتخابی مہم کے دوران نہیں کیا جاسکتا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ سیل نےکہا ہے کہ  ڈپٹی کمشنر جلسےکو روکنے کے لیے فوری اقدامات کریں، اگر جلسہ کیا گیا تو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی کارروائی کی جائےگی۔خیال رہے کہ سندھ میں 26 جون 2022 کو بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا جس  میں سکھر، لاڑکانہ، شہید بےنظیر آباد اور میرپورخاص ڈویژنز کےکل 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481