اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

6 2

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز  کی کارروائی  میں ایک دہشتگرد مارا گیا جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پاک  فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک دہشتگرد  ہلاک  ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد کی شناخت ضیاء اللہ کے نام سے ہوئی جس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔آئی ایس  پی آر کا بتانا ہےکہ  فائرنگ کے تبادلے میں چار سدہ سے تعلق رکھنے والے لانس نائیک زاہد احمد شہید ہو گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481