اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈالر کے انٹربینک نرخ پہلی بار 208 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر

5

کراچی: ڈالر کے انٹربینک نرخ ایک روپے 50 پیسے اضافے کے بعد ایک بار پھر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئے۔
کوہسار نیوز کے مطابق جمعرات کو ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا، ڈالر کے انٹربینک نرخ ایک روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 207.95 روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 1.5 روپے کا اضافہ ہوا اور ڈالر کی قیمت 209.50 روپے پر بند ہوئی۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف قرض پروگرام میں شمولیت طول اختیار کرنے، جولائی تک تیل کی قیمتوں پر سبسڈیز ختم کرنے سے مہنگائی کی شدت میں مزید اضافے جیسے عوامل زرمبادلہ کی مارکیٹوں پر اثرانداز ہیں جبکہ یومیہ بنیادوں پر مالیاتی بحران بڑھنے سے پاکستانی روپیہ مسلسل دباؤ کا شکار ہے جس سے انٹربینک مارکیٹ بحرانی کیفیت سے دوچار ہوگئی ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481