Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

انسداددہشتگردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

عدالت نے ملزم کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر لی،عدالت نے 11 اگست تک پراسکیوشن کو ملزم کو حاضری سے استثنیٰ دینے کی درخواست پر نوٹس بھی جاری کر دیئے۔
انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرنےسماعت پر فیصلہ سنایا،ملزم کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے کے جواز پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔

 

یہ بھی پڑھیں سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی کیخلاف اینٹی کرپشن کا شکنجہ تیار

پراسکیوشن کا کہنا تھا کہ ملزم پر جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ،

مسلم لیگ ن کا آفس اور تھانہ شادمان کو نذر آتش کروانے کا الزام ہے
،ملزم قائد پی ٹی آئی ظل شاہ قتل اور پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے میں بھی ملوث ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481