اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا

سکیورٹی ذرائع کے مطابق رینجرز نے شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی ڈرون گرایا،

یہ بھی پڑھیں  بھارتی فوج کی گولہ باری سے شہید بہن بھائی کی نمازِجنازہ ادا

شکر گڑھ میں بھارت کی طرف سے ڈرون کے ذریعے در اندازی کی کوشش کی گئی،

جس پر رینجرز نے بھارتی ڈرون مار گرایا۔

یہ بھی پڑھیں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر بھی حملہ

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481