اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک بھارت ٹاکرا ایشیا کپ میں متوقع

پاک بھارت ٹاکرا ایشیا کپ میں متوقع

پاک بھارت ٹاکرا ایشیا کپ میں متوقع

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے وزیر کھیل منسکھ منداویا کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہو یا ہاکی ہمیں پاکستان کے ساتھ کسی بھی انٹرنیشنل مقابلے میں کھیلنے پر مسئلہ نہیں،

 

 

پاکستان سے ہاہمی سیریز یا مقابلوں کی بات ہو تو سب کو حکومتی موقف کا علم ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔  قومی سکواڈ کا پہلا دستہ ڈھاکا روانہ

 

ایشیا کپ شیڈول کے مطابق 5 سے 21 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے وزیر کھیل منسکھ منداویا کے بیان کے بعد صورتحال واضح ہونے لگی۔

یہ بھی پڑھیں:۔ لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کوشکست

 

ایشیا کپ 5 سے 21 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت ٹیمیں ایونٹ میں کم از کم دو مرتبہ 7 اور 14 ستمبر کو مد مقابل ہوں گی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481