وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔
شہباز شریف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کے دوران افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی۔
یہ بھی پڑھیں عید کے روز سجدے کے حالت میں نوجوان کی بینائی لوٹ آئی
علاوہ ازیں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے بھی ملاقات کی،
ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
