اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے،نواز شریف

اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے،نواز شریف

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے اور ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی۔
دبئی میں نواز شریف سے مسلم لیگ متحدہ عرب امارات کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز بھی موجود تھیں۔

لیگی اماراتی وفد کی قیادت سینیئر رہنما غلام مصطفیٰ مغل نے کی۔

یہ بھی پڑھیں او آئی سی کا قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف اقدامات کا مطالبہ
نوازشریف نے مسلم لیگ امارات کی قیادت اورپاکستانی برادری کےکردارکو سراہا

اور کہا کہ پاکستانی برادری کا قیمتی زرمبادلہ پاکستان کی معیشت کا اہم جزو ہے۔

اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے،نواز شریف
وفد سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے،

مسلم لیگ ن کی قیادت نے ہی ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکالا اور اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی۔

یہ بھی پڑھیں او آئی سی کا قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف اقدامات کا مطالبہ
انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے

اور ن لیگ کی آنے والی حکومت مسائل پر جلد قابو پا لے گی۔۔
مسلم لیگ ن امارات کے وفد نے نواز شریف سے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا عزم کیا

اور مریم نواز کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا۔

اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے،نواز شریف
لیگی عہدیداروں کا کہنا تھاکہ نواز شریف کوپھر سے ملک کی قیادت سنبھالتے دیکھنا چاہتے ہیں

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481