اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستانی فورسز نے بی ایس ایف اہلکار کو حراست میں لے لیا

پاکستانی فورسز نے بی ایس ایف اہلکار کو حراست میں لے لیا

پاکستانی فورسز نے بی ایس ایف اہلکار کو حراست میں لے لیا

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ایک بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کے سپاہی کو حراست میں لے لیا جو BSF پوسٹ جالوکے دونا کے قریب پاکستان کے زیرِ نگرانی علاقے میں داخل ہو گیا تھا۔

اس سپاہی کی شناخت کانسٹیبل پی کے سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، جو کولکتہ کا رہائشی ہے اور 17 سال سے فورس میں خدمات انجام دے رہا ہے۔

اس کے قبضے سے درج ذیل اشیاء برآمد ہوئیں:
1 عدد G2 رائفل
3 عدد میگزینز جن میں 60 گولیاں تھیں
1 عدد پانی کی بوتل
1 عدد ٹارچ


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481