اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم نے نئی سولر پالیسی پر عملدرآمد روک دیا

Prime Minister halts implementation of new solar policy

وزیراعظم نے نئی سولر پالیسی پر عملدرآمد روک دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے نئی سولر پالیسی پر عملدرآمد روک دیا۔

 

نئی سولر پالیسی پر عملدرآمد کھٹائی میں پڑگیا ہے اور ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئی سولر پالیسی پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔

 

پاور ڈویژن کی پہلی سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی بھی وزیراعظم نے واپس کر دی تھی۔ سولر پالیسی کی منظوری سے قبل شراکت داروں سے مشاورت کی ہدایت کی گئی جس کے بعد پاور ڈویژن نے دوبارہ سولر پالیسی بھیجی۔

 

تاہم، وزیراعظم نے پھر سے پالیسی پر عملدرآمد روک دیا۔ پاور ڈویژن کی سولر نیٹ میٹرنگ بائی بیک ریٹ 27 سے کم کر کے 11 روپے کرنے کی تجویز ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481