اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وادی تیراہ میں جاں بحق افراد کیلئے 1، 1 کروڑ کا اعلان

وادی تیراہ میں جاں بحق افراد کیلئے 1، 1 کروڑ کا اعلان

وادی تیراہ میں جاں بحق افراد کیلئے 1، 1 کروڑ کا اعلان

علی امین گنڈا پور نے تیراہ کے واقعے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیراہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ مکمل ہمدردی ہے، واقعے کے بعد قبائلی مشران اور عوامی نمائندوں کا جرگہ پشاور طلب کر لیا۔

وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختون خوا حکومت پائیدار امن، عوامی تحفظ اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پُر عزم ہے، ضلعی انتظامیہ اور ادارے نظم و ضبط برقرار رکھیں، جرگہ طلبی کا مقصد مقامی جذبات اور تحفظات کو سننا ہے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں انہی واقعات اور معاملات کو حل کرنے پر سنجیدگی سے غور کر کے تجاویز مرتب کی۔

عمائدین اور مشران کے ساتھ جرگوں کا سلسلہ ڈویژنل اور پھر صوبائی سطح پر اگلے ہفتے سے شروع ہو گا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481