اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد،شانداراستقبال

شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد،شانداراستقبال

شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد،شانداراستقبال-ہباز شریف مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ کی زیارت کر ینگے  

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورہ سعودی عرب کے دوران مدینہ منورہ آمد ہوئی۔شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم کا ایئر پورٹ استقبال کیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ کی زیارت کریں گے۔مسجد نبویؐ میں عبادات اور نوافل ادا کریں گے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کریں گے۔دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون بڑھانے سمیت اہم شعبوں میں مشترکہ اقدامات تیز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481