Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکھر،سینئر صحافی نامعلوم افراد کی فائرنگ جاں بحق

سکھر،سینئر صحافی نامعلوم افراد کی فائرنگ جاں بحق

سکھر،سینئر صحافی نامعلوم افراد کی فائرنگ جاں بحق
سکھر پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی جان محمد مہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔

سکھر،سینئر صحافی نامعلوم افراد کی فائرنگ جاں بحق

سکھر،سینئر صحافی نامعلوم افراد کی فائرنگ جاں بحق

جان محمد مہر آفس سے گھر جا رہے تھے کہ گھات لگائے مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، انہیں شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا

جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے حادثے کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا، پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مقدمہ درج لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس صحافی جان

محمد مہر کے قتل کے ذمہ داروں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچائے۔
سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ صحافی جان محمد مہر کی دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط صحافتی خدمات قابل قدر ہیں،

جان محمد مہر سکھر کی ایک توانا آواز تھے، ان کی غیرجانبدارانہ رائے ملک بھر کے سنجیدہ حلقوں میں اثر رکھتی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481