اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قرآن پاک کی بے حرمتی،سعودی عرب نے سویڈش سفیر کو طلب کرلیا

قرآن پاک کی بے حرمتی،سعودی عرب نے سویڈش سفیر کو طلب کرلیا

سعودی عرب نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر مذمت کرنے کے لیے سویڈن کے سفیر کو طلب کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں اسرائیلی حملے7 فلسطینی جاں بحق
سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے سویڈن کے سفیر کو طلب کرکے اس بات پر زور دیا کہ ان تمام اقدامات کو روکا جائے

جو براہ راست رواداری، اعتدال پسندی اور انتہا پسندی کو ترک کرنے کے اقدار کو عام کرنے کی بین الاقوامی کوششوں کے منافی ہیں

اور ریاست اور لوگوں کے درمیان تعلقات کے لیے باہمی احترام کو کمزور کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

واضح رہے کہ 28 جون کو ایک شخص نے ملک میں عیدالاضحیٰ کے پہلے دن اور سعودی عرب میں

حج کے اختتام پر اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر قرآن پاک کے اوراق پھاڑ کر نذرآتش کر دیے تھے۔

سویڈن میں پیش آنے والے اس واقعے پر پاکستان، ترکیہ، اردن، فلسطین، سعودی عرب،

مراکش، عراق اور ایران سمیت متعدد ممالک کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481