Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت

اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے، جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی۔

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

یہ بھی پڑھیں عالمی ثالثی عدالت میں ہندوستان کیخلاف پاکستان کی اہم کامیابی

نوٹیفکیشن کے مطابق معاشرے کے بعض طبقات اسلام آباد کی حدود میں مجالس/ جلوسوں سمیت غیر قانونی مجالس منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں،

موجودہ امن و امان اور سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں پر قابو پانا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں مری میں مسافر وین کو حادثہ، 11 افراد زخمی
ڈپٹی کمشنر کے نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ان خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے

اسلام آباد میں پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر مکمل طور پر پابندی ہوگی۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق دو ماہ تک رہے گا،

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481