اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرکا قرض منظور کرلیا

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرکا قرض منظور کرلیا

 

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر 1.2 ارب ڈالرز کی قسط پاکستان کو جاری کردی جائے گی۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرکا قرض منظور کرلیا

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرکا قرض منظور کرلیا

 

اعلامیے کے مطابق سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو اگلے 9 ماہ میں 3 ارب ڈالرز ملیں گے،

پاکستان کو باقی فنڈز دو اقساط میں جاری کئے جائیں گے ۔

 

یہ بھی پڑھیں ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل ،9 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ تین ارب ڈالر قرض پروگرام بیرونی ادائیگیوں میں توازن لائے گا،

قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو اہداف پر عملدرآمد کرنا ہو گا ، بجٹ میں مقرر اہداف پر عملدرآمد کرنا ضروری ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کو سخت مانیٹری پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت ہے ،

ادارہ جاتی اور توانائی شعبے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں، ایکسچینج ریٹ کو مارکیٹ بیسڈ کرنا ہو گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481