اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیروٹ خورد کے نوجوان پر مری میں بہیمانہ تشدد

بیروٹ خورد کے نوجوان پر مری میں بہیمانہ تشدد

بیروٹ خورد کے نوجوان پر مری میں بہیمانہ تشدد

ملکہ کوھسار مری میں جرائم تیزی سے پھیلنے لگے۔ بیروٹ خورد کے رہائشی ایک معصوم بچے کو پٹرولچھڑک کر آگ لگا دی گئی ۔
اطلاعات کے مطابق سرکل بکوٹ کی یوسی بیروٹ (بیروٹ خورد) کے گاؤں لہورکس سے تعلق رکھنے والا کمسن نوجوان فہدزاہدستی، جو مری میں ایک ہوٹل پر کام کرتا ہے، جمعرات کو نماز فجر پڑھنے کیلئے ھوٹل سے نکلا تو راستے میں کچھ نوجوانوں نے اسے روکا اور تلاشی لی لیکن اس کے پاس سے جب کچھ نہ ملا تو سفاک ملزمان نے اس کے جسم پر پٹرول چھڑک کر اگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔فہد زخمی حالت میں ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481