اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد ہلاک

بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد مارے گئے۔

بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد ہلاک

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنائی اور ہلاک ہونے والے خوارجیوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ پاکستان،آذربائیجان کے 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری معاہدے

 

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی بھارتی حمایت یافتہ خارجیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، سکیورٹی فورسز ہر فتنے پر قابو پانے کیلئے تیار ہیں، سکیورٹی فورسز بھارتی سپانسرڈ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔راہول سنگھ کا پاکستان کی عسکری برتری کا اعتراف

 

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکورٹی فورسز نے غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کسی ممکنہ تباہی سے بچالیا، افغان عبوری حکومت پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین غیر ملکی پراکسیز کے ہاتھوں استعمال ہونے سے روکے

خیبرپختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481