Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابر اعظم کی اسپتال میں ننھے مداح سے ملاقات

بابر اعظم کی اسپتال میں ننھے مداح سے ملاقات

کراچی (کوہسار نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی اسپتال میں ننھے مداح سے ملاقات کی۔

اپنے ننھے مداح سے ملنے کیلئے اسپتال پہنچ گئے۔
پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بابر اعظم کی ننھے مداح سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
مداح نےبابر اعظم کی اسپتال میں ننھے مداح سے ملاقات کے دوران گفتگو بھی کی۔
بابر اعظم نے اپنے فین کو آٹوگراف والی کیپ گفٹ کی،

جبکہ بابر اعظم ملاقات کے دوران مداح کی دلجوئی بھی کرتے نظر آئے۔
بابر اعظم نے اپنے مداح کو میچ دیکھنے کیلئے آنے کی دعوت بھی دی اور کہا کہ جب آپ اسٹیڈیم میچ دیکھنے کیلئے آئیں گے تو میں پوری ٹیم سے آپ کی ملاقات کرواؤں گا، جسے سن کر ننھا مداح بہت خوش ہوا۔

قومی کرکٹر محمد عامر سےمتعلق بڑی خبر آگئی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ننھے فین کی محمد رضوان سے ویڈیو کال پر بات بھی کروائی،

محمد رضوان نے بھی مداح سے گفتگو کے دوران اسے خوب حوصلہ دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481