اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق

ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق

ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق

 

ایران کے سرکاری میڈیا نے اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ کمانڈر حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق کردی۔

 

تہران میں پاسداران انقلاب کے صدر دفتر کو اسرائیل نے نشانہ بنایا ہے،

 

اسرائیلی دفاعی عہدے دار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کا امکان بڑھتا جارہا ہے

https://x.com/iraninarabic_ir/status/1933344685986025854

 

کہ اسرائیلی حملوں میں ایران کے چیف آف اسٹاف مارے گئے میجر جنرل محمد باقری مارے گئے ہیں۔

 

یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہےکہ حملے میں ایران کےکئی سینئرجوہری سائنسدان بھی مارے گئے ہیں تاہم ایرانی میڈیا نے اسکی تصدیق نہیں کی۔

 

امریکی میڈیا کے مطابق تہران میں سینئر ایرانی فوجی حکام کی رہائشگاہوں کے تین کمپلیکس پر حملہ کیا گیا ہے۔

 

ایران کے سرکاری میڈیا نے اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ کمانڈر حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق کردی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481