ایران،مسافر بس کو خوفناک حادثہ،21 افراد جاں بحق اور 35 زخمی
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق زخمیوں میں سے 7 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہے ہے
یہ بھی پڑھیں:۔سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر
حکومت نے بس حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے تاکہ اس افسوسناک واقعے کی وجوہات کا پتہ چلایا جا سکے اور آئندہ ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔
یہ بھی پڑھیں:۔ہنگو میں بڑی کارروائی،9 دہشت گرد جہنم واصل
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ بس کہاں جا رہی تھی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے مسافروں کی معلومات کو جمع کیا جا رہا ہے۔
