اوکاڑہ:آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق
اوکاڑہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:۔ گنڈاپورکویس سراور جی سر کی وجہ سے بٹھایا گیا،عبدالغفورحیدری
ریسکیو حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میں پیش آیا جہاں 2 افراد جاں بحق ہوئے
یہ بھی پڑھیں:۔قانون حرکت میں آئے گا اگر پی ٹی آئی کا احتجاج پُرامن نہ رہا
جن میں ایک نوجوان اور ایک خاتون شامل ہے جب کہ واقعے میں ایک لڑکی زخمی بھی ہوئی۔
ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کھیتوں میں کام کررہے تھے۔
