عمران خان کو پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

عمران خان کو پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کےلئے منظور۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

الیکشن کمیشن نے چیئر مین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا،

الیکشن کمیشن 26 اکتوبر کو چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کو عہدے سے ہٹانے

کی درخواست پر باضابطہ سماعت کریگا

یہ بھی پڑھیں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

،الیکشن کمیشن نے درخواست گزار خالد محمود کو بھی نوٹس جاری کردیا،

یہ بھی پڑھیں  سائفر کیس، عمران خان نے فوج کیخلاف ٹارگٹ پلان بنایا: اعظم خان

توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد چیئر مین پی ٹی آئی کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست کی گئی تھی

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کیس کی سماعت کریگا۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو