top header add
kohsar adart

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت کیخلاف قومی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ
پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پریکٹس سیشن کے بعد پاکستان پلیئنگ الیون پر غور کیا گیا اور کوئی تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں بھارت کیخلاف میچ،محمد عامر نےقومی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیا

ذرائع کے مطابق پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد اور شاداب خان شامل ہیں، محمد نواز، حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف بھی ممکنہ پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ ،نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ کل 1:30 پر احمد آباد میں شروع ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More