بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔

بھارتی ریاست ہیماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 273 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں امام الحق بھی دولہا بننے کو تیار
بھارت نے 274 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ویرات کوہلی 95 رنز کیساتھ نمایاں رہے،
یہ بھی پڑھیں بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتا دی
بھارت نے ورلڈ کپ 2023 میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر اپنی مسلسل پانچویں فتح حاصل کی ہے
جبکہ نیوزی لینڈ کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔